1

حکومت کا پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ

News Discuss 
حکومت نے پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پولیس آرڈر (ترمیمی) ایکٹ 2026 قائمہ کمیٹی برائے قانون کو موصول ہو گیا ہے، جبکہ پنجاب پولیس آرڈر 2002 میں ترمیم کا بل گزشتہ روز ایوان میں پیش کیا گیا۔ https://www.city42.tv/17-Nov-2026/221481

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story