فری لانسرز کی ماہانہ برآمدی آمدنی میں سالانہ بنیاد پر 53 فیصد اضافہ ہوگیا۔
پاکستانی نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتیں ملکی برآمدات میں اہم کردار ادا کرنے لگیں اورپاکستانی فری لانسرز نے برآمدی آمدنی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ https://www.city42.tv/18-Nov-2026/221591